Faraz Faizi

Add To collaction

22-Jul-2022-تحریری مقابلہ(آرزو) کچھ اور آرزو نہیں


نعت رسول پاک

روز ازل سے ایک ہی ہے جستجو فقط 
ہم کو درے رسول کی ہے آرزو فقط

عرض و سماں، پہاڑ یہ دریا یہ آبشار
جس سمت دیکھتا ہوں، ہے تو ہی تو ہے فقط

شایاں تجھی کو عرش بریں، لامکاں کی سیر
دیکھا ہے حق کو آپ ہی نے روبرو فقط


ام الکتاب آپ کا چہرا ہے یا رسولﷺ
وحی خدا ہے میٹھی تری گفتگو فقط

کچھ اور آرزو نہیں ائے صادق و امین
محشر میں رکھنا آپ میری آبرو فقط

فیضی سے کیا ثنا ہو تری، قصہ مختصر
بعد از خدا بزرگ تُو، ائے خوبرو فقط

کاوش فکر: فرازفیضی
کشن گنج بہار

   10
4 Comments

नंदिता राय

23-Jul-2022 08:35 AM

👌👌

Reply

Syeda Sadia Fateh

23-Jul-2022 08:10 AM

ماشاءاللہ سبحان اللہ

Reply

Gunjan Kamal

22-Jul-2022 11:47 PM

👌👌

Reply